google-site-verification: google1333cc5cf8c91f7c.html تعلیم ، معلومات اور تفریح ایک ساتھ www.khairkhabar.com: کولمبین ایکسچینج ،Columbian Exchange کولمبین ایکسچینج ،Columbian Exchange

Search...

Monday, 21 September 2026

کولمبین ایکسچینج ،Columbian Exchange

مکہ اور مکئی
پنجابی زبان میں مکئی کو مکی کہتے ہیں اس کی ایک وجہ یہ ہے 1492 میں جب پہلی دفعہ کولمبس نے امریکہ دریافت کیا تو ایک سال بعد واپسی پر اپنے ساتھ مکئی بھی لے آیا ہے جس سے ہماری دنیا بے خبر تھی ہماری دنیا کو جتنی گندم کی ضرورت تھی اس کی پیداوارضرورت سے کہیں کم تھی یہیں سبب ہے کہ گاہے گاہے قحط سالی کا دور دورہ رہتا تھا جو شرح اموات کا سبب اور اوسط عمر کے کم ہونے کا باعث تھا گندم کی فصل صرف سردیوں والے علاقے میں ہی اگائی جا سکتی تھی اور نمی جذب کرنے کی وجہ سے گندم جلد خراب ہو جاتی ہے اس لیے اسے سمندری سفر میں ساتھ رکھنا اور استعمال میں لانا دیر پا نہیں تھا جب کولمبس امریکہ سے واپس آیا تو مکئی کے بیج سپین، اٹلی اور افریقہ میں خوب کامیاب ہوئے اور چند دہائیوں میں ہی اس کا پھیلاؤ تیزی سے ہوا. ایشیا سے حج کے لیے جانے والے حاجی صاحبان زاد راہ کے طور پر جو گندم جوار باجرہ وغیرہ اونٹوں پر لاد کر لے جاتے تھے. وہاں ان اجناس کے بدلے مکئی لے کر اتے تھے. انگریزی میں میز کہلانے والے مکئی کو مکہ کی مناسبت سے مکی کہا جانے لگا اس زمانے کے حاجی لوگ اس مکئی کو مکہ کی سوغات کے طور پر بانٹتے تھے لوگ اس کے بیج اگاتے اور اس کے پودے کو بہترین چارہ اس کی چھلی کو بہترین پھل اس کی بھنے ہوئے دانوں کو بہترین تحفہ اور اس کے آٹے کو بہترین خوراک قرار دیتے تھے اس برکتی اناج نے ایشیااور افریقہ کے وسیع خطوں میں قحط سالی کو ختم کیا اور گندم کی فصل کو سہارا ملا جو کہ کم پیداوار کی وجہ سے جلد ہی ختم یا خراب ہو جاتی تھی. ان دنوں پاکستان میں چکن خاصہ سستا ہے جس کی ایک وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں مکئی کی پیداوار وافر ہے اور یہی مکئی برائلر مرغیوں کی خوراک کا 85 فیصد پورا کرتی ہے یہ تھی کولمبین ایکسچینج کی کہانیوں میں سےایک کہانی
،،،،،،، www.khairkhabar.com,,,,,,,,,
 (21/09/2026) خان زادہ خان


Why Maize is Called "Makai / Makki" in Punjabi*

One reason maize is called "Makki" in Punjabi language is related to 1492. When Columbus first discovered America, a year later on his return he brought with him maize, a crop the Old World was completely unaware of.

The world at that time needed far more wheat than was being produced. This is why famines were frequent, which caused high mortality rates and low average life expectancy. Wheat could only be grown in winter regions and because it absorbs moisture, it would spoil quickly. Therefore, carrying it on long sea voyages and using it as a staple was not durable.

When Columbus returned from America, maize seeds proved highly successful in Spain, Italy and Africa and within a few decades its cultivation spread rapidly.

Hajis traveling from Asia for Hajj used to carry wheat, sorghum, millet etc. on camels as provisions for the journey. In exchange for those grains, they would bring back maize from there. The crop called "Maize" in English came to be called "Makki" due to its association with Makkah. Hajis of that time used to distribute this maize as a souvenir from Makkah. People would grow its seeds and considered its plant as the best fodder, its cob as the best fruit, its roasted grains as the best gift, and its flour as the best food.

This blessed grain ended famine in vast regions of Asia and Africa and supported the wheat crop, which used to be depleted or spoiled quickly due to low production.

These days chicken is quite cheap in Pakistan, one reason for which is that maize production is abundant in Pakistan and this same maize fulfills 85% of the feed of broiler chickens.

*This was one of the stories of the Columbian Exchange.*

*(Khan Zada Khan) http://www.khairkhabar.com





No comments:

Post a Comment